Tuesday, April 30, 2024

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

order to close sim cards more than 5 lakh sims sim card shutdown sim card deactivation telecom regulation compliance with sim closure sim card cancellation large-scale sim closure regulatory directive telecom authority significant sim deactivation sim card termination mass sim cancellation telecom network regulation sim card suspension governmental order on sims sim card removal thousands of sims disabled bulk sim deactivation sim card elimination

 

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی سمز بند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے نشاندہی کرلی ہے۔

ایف بی آر نے بتایا کہ پانچ لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی آمدن اتنی ہے کہ وہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے قابل ہیں۔

ایسے افراد انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے قابل ہونے کے باجود ریٹرن فائل نہیں کررہے۔ ایف بی آرانکم ٹیکس جنرل آڈر کے مطابق یہ افراد ایف بی آر ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل نہیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے موبائل فون کنکشنز کسی بھی وقت بند کیے جاسکتے۔

ایف بی آر کی جانب سے بند کنکشنز کی پی ٹی اے سے 15 مئی تک رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔

ریلوے اسٹیشن کے باہر جنونی شخص کا تلوار سے حملہ، متعدد زخمی

general sherman,beryl wruck crocodile attack,radical faith,sermons on faith,sword beach d day,crocodile attack,darth revan story,manhwa with op mc,words of encouragement,revan story,story of revan,story explained,swords,faith,in the world,world record,world war 2,world war two,perfect world,undertale reaction,inspirational christian book,inside edition offbeat,inside edition,undertale reacts to sans,inside_edition

 شمالی لندن کے ریلوے اسٹیشن کے باہر ایک جنونی شخص تلوار لے کر سڑک پر آگیا، جس نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنونی شخص کے تلوار کے حملے سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میئر لندن صادق خان کے مطابق پولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

اس سے قبل امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 پولیس افسران ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب شخص کو وارنٹ دینے کیلئے پہنچے تھے کہ ملزم نے ان پر فائرنگ کردی، ملزم کی فائرنگ سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Monday, April 29, 2024

معروف ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا

kyle marisa roth tik toker,claire miller killed sister,claire miller tiktok,tiktokers who were killed,tiktoker killer,tik tok killer,claire miller,killed sister,killer,teen killed,tiktoker kills sister,teen killer,claire miller tik tok,tiktok girl kills sister,miller,tik toker,best friend killer,dad kills stalker,claire miller tik tok video,claire miller tiktok video,claire miller caso,clair miller,claire miller 911 call,new yorker

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غفران سوادی کو جمعہ کے روز  بغداد میں ان کے گھر کے باہر نامعلوم شخص نے گولی مار کر قتل کر دیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ غفران سوادی پر فائرنگ کے مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہیں۔

ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص کو گھر کے قریب آتے ہوئے دیکھا گیا۔ چند لمحوں بعد ہی وہ موٹر سائیکل کھڑی کرکے  ایک کار کی طرف بھاگتا ہے اور پھر گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کیس کی تفتیش جاری ہے اور ملزم کی شناخت ہونا بھی باقی ہے۔

غفران سوادی کو  فروری 2023 میں عراقی عدالت کی جانب سے 6  ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی کیونکہ ان کی کچھ سوشل میڈیا ویڈیوز کو فحش، بے حیائی  اور اخلاقیات  کے منافی قرار دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ستمبر 2023 میں ایک اور مشہور عراقی ٹک ٹاکر نور الصفار کو بغداد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ 

بہن کی شادی تقریب میں رقص کرتی لڑکی کی اچانک موت،گھر ماتم کدے میں تبدیل

dreaming of a wedding meaning,dreaming of a wedding ring,dreaming of a wedding,president of the united states,gypsy fortune-teller stopped the wedding,dreams about being invited to a wedding,dream meaning of wedding dress,dream about planning a wedding,easter of the dead,indian wedding video,death of diana,dream about fighting on a wedding,white house correspondents' dinner,the today show,cult of the dead,house of windsor,river of the dead

 بھارت میں شادی کا گھر لمحے بھر میں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا،نوجوان لڑکی اپنی بہن کی پری ویڈنگ تقریب میں رقص کرتے ہوئے اچانک گر پڑی اور اس کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر میرٹھ میں 18 سالہ لڑکی اپنی بہن کی ہلدی (مایوں ) کی تقریب کے دوران ڈانس کررہی تھی کہ اچانک گرکر بےہوش ہوگئی۔رمشا نامی لڑکی کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رمشا کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر لڑکی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔اس افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رمشا پیلے جوڑے میں رقص کر رہی ہے کہ اچانک اسے سینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور وہ اپنا ہاتھ دل پر رکھ لیتی ہے لیکن وہ اپنی اس تکلیف کو نظر انداز کرکے اپنا ڈانس جاری رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ اگلے ہی لمحے ممکنہ طور پر تکلیف کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے جس پر وہ اچانک گر جاتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رمشا کی موت اس کی بہن کی شادی سے دو دن قبل ہوئی۔ اس سانحہ کے بعد دلہن کے اہل خانہ نے سادگی سے دلہن کو رخصت کر دیا۔خیال رہے کہ بھارتی علاقے مبارکپور میں بھی گزشتہ ماہ اسی نوعیت کا افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا، جب شادی کے موقع پر ڈانس کرتے ہوئے ایک نوجوان چل بسا تھا۔ 


Saturday, April 27, 2024

شادی سے انکار پر سفاک ملزم نے لڑکی کے چہرے پر کیا کیا؟

the more brutal ted bundy,the plot to make a family vanish,brutal,the pressing of margaret clitherow,the doctors,the blood countess elizabeth bathory case,the christmas chance full movie,the christmas chance free movie,full the christmas chance movie,satanism in the uk,three hangings,the christmas chance,the christmas chance movie,brutal satanic cult,court tv on the docket,countess elizabeth bathory brutal female serial killer,from miscarriage to murder

 بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی سے انکار کرنے پر سفاک ملزم نے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا چہرہ بگاڑ دیا۔

پولیس کے مطابق ضلع لکھیم پور کھیری میں شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر ملزم نے طیش میں آ کر لڑکی کے چہرے پر گرم لوہے سے اپنا نام لکھ دیا۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جس سے میں نے انکار کیا تھا، ملزم نے غصے میں آ کر میرا ہاتھ پکڑا اور گرم لوہے گال پر اپنا نام لکھا تا کہ وہ مجھے زندگی بھر یاد رہے۔

اس نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کہا ’اگر تم مجھ سے شادی نہیں کر سکتی تو میں تمہیں کسی اور کا بھی ہونے نہیں دوں گا‘۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق واقعے کے وقت میں درد سے چیختی رہی لیکن کسی نے میری مدد نہیں کی، ملزم کے اہل خانہ نے بھی اُسے سپورٹ کیا تھا، میں بہت مشکل سے وہاں سے جان بچا کر فرار ہوئی۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد سفاک ملزم کی تلاش شروع کر دی۔



Friday, April 26, 2024

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر

breaking news,pakistani news,internet users in pakistan,pakistan news,pakistan news live,latest news,pakistan latest news,live news pakistan,internet service down in pakistan,internet,pakistan,news,internet in pakistan,bad news for internet users,internet services in pakistan,news headlines,latest pakistani news,geo news pakistan,pakistani news live,pakistan news today,internet services,pakistan internet,internet closed in pakistan

 

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر یہ ہے کہ سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔

ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ اور یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر 5 کٹ لگ گئے جسے ٹھیک کرنے میں ایک مہینہ لگے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ کیبل انڈونیشیا کے قریب کٹ گئی تھی۔

آپٹیکل فائبر کٹنے سے مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس جبکہ پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی مشرقی سمت سے آنے والی ٹریفک بھی متاثر ہے۔

پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ان کو شام کے اوقات میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں دشواری کا سامنا رہے گا۔

پی ٹی سی ایل سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ مشرقی سمت سے آنے والی ٹریفک 10 فیصد سے بھی کم ہے تاہم ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کر دیا گیا۔

Privacy Policy

privacy policy, data protection, online security, information privacy, website terms, data privacy, privacy statement, privacy agreement, GDPR compliance, user agreement, personal data protection, privacy regulation

Privacy Policy for KARACHI NEWS HD

One of our top priorities, which can be found at, is the privacy of our visitors. This paper outlines the types of information that collects and records, as well as how we use it.

Please do not hesitate to contact us if you have any further questions or need additional details about our Privacy Policy.

This Privacy Policy only applies to our online activities and is applicable to information exchanged and/or collected by visitors to our website. This policy does not extend to data collected outside of this website or by other means. The Privacy Policy Generator was used to build our Privacy Policy.

Consent

Through using our website https://karachinewshd.blogspot.com , you consent to and adhere to the terms of our Privacy Policy.

Information we collect

The personal information you are asked to provide, as well as the reasons for doing so, will be explained to you at the time you are asked to do so.

If you contact us directly, we can obtain additional information about you, such as your name, email address, phone number, the contents of any message and/or attachments you send us, and any other information you choose to provide.

We can ask for your contact information when you create an Account, such as your name, company name, address, email address, and phone number.

How we use your information

We use the data we gather in a variety of ways, including:

  • Provide, operate, and maintain our website
  • Improve, personalize, and expand our website
  • Recognize and evaluate how you use our website.
  • Create new products, services, features, and capabilities.
  • Interact with you, either directly or through one of our partners, for a variety of reasons, including customer support, providing you with website updates and other material, and marketing and promotional purposes.
  • Send you emails
  • Find and prevent fraud

Log Files

The use of log files is common practice. When people visit websites, these files record their identities. As part of their analytics, all hosting companies perform this task. Log files collect information such as IP addresses, browser versions, Internet Service Providers (ISPs), date and time stamps, referring/exit sites, and possibly the number of clicks. They are not connected to any personally identifiable information. The information is collected to analyze patterns, operate the platform, monitor users' movements on the site, and gather demographic information.

Cookies and Web Beacons

KARACHI NEWS HD, like every other website, uses 'cookies.' These cookies are used to save information such as visitor interests and which pages on the website they accessed or visited. We can enhance the user experience by customizing our web page content based on visitors' browser type and/or other information.

Please read "What Are Cookies" for more general information on cookies. from Consent to Cookies

Google DoubleClick DART Cookie

On our platform, Google is one of the third-party vendors. It also employs DART cookies to target advertisements to our site users based on their visits to www.website.com and other websites on the internet. Visitors can opt-out of the use of DART cookies by going to the Google ad and content network Privacy Policy at the following URL – "https://policies.google.com/technologies/ads"

Advertising Partners Privacy Policies

You will find the Privacy Policies for each of KARACHI NEWS HD' advertisement partners in this list.

Third-party ad servers or ad networks use technologies such as cookies, JavaScript, or Web Beacons in their ads and links, which are delivered directly to users' browsers. When this happens, the IP address is immediately sent to them. These tools are used by advertisers to evaluate the effectiveness of their advertisement campaigns and/or to customize the advertising content you see on websites you visit.

It's important to note that has no access to or influence over these third-party cookies.

Third-Party Privacy Policies

Such ads or blogs are not covered by KARACHI NEWS HD' Privacy Policy. As a result, we recommend that you read the Privacy Policies of these third-party ad servers for more details. It may provide details about their operations as well as for instructions about how to opt out of them.

By modifying the settings in your browser, you can disable cookies. On the websites of the different web browsers, you can find more detailed details about cookie management.

CCPA Privacy Rights (Please do not sell my personal data)

Consumers in California have the right, among other things, under the CCPA to:

Request that a business that collects a consumer's personal data disclose the categories and specific pieces of data it has collected.

Request that a company deletes all personal information about a customer that it has acquired.

Request that a business that sells a customer's personal details refrain from doing so.

If you submit a request, you will receive a response within one month. Please contact us if you wish to exercise any of these rights.

GDPR Data Protection Rights

We want to make sure you understand your data privacy rights fully. Any consumer has the following rights:

The right to access information – You have the right to a copy of your personal information. For this service, we will charge you a small fee.

The right to rectification – You have the right to request that any information that you feel is incorrect be corrected. You also have the option of asking us to fill in any information gaps you believe exist.

The right to be forgotten – You have the right to request that we remove your personal data in some situations.

The right to limit processing – Under certain circumstances, you have the right to request that we restrict the processing of your personal data.

The right to data portability – You have the right to suggest that we send the data we've collected to another organization or directly to you under some situations.

If you submit any request in this regard, you will receive a response within one month. If you wish to exercise any of these privileges, please contact us.

Children's Information

Our other top priority is to improve internet protection for children. Parents and guardians should keep an eye on, participate in, monitor, and guide their children's online activities.

KARACHI NEWS HD can not collect personally identifying information from children under the age of thirteen without their consent. If you think your child provided this kind of information on our website, please contact us immediately so that we can remove it from our records.

About Us

about us, company overview, mission statement, our history, meet the team, who we are, values and beliefs, our culture, leadership team, our story, why choose us, what we do, our mission, about the company

Welcome To KARACHI NEWS HD

KARACHI NEWS HD is a Professional https://karachinewshd.blogspot.com Platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We're dedicated to providing you the best of https://karachinewshd.blogspot.com , with a focus on dependability and Pakistan News,World wide news. We're working to turn our passion for https://karachinewshd.blogspot.com into a booming online website. We hope you enjoy our https://karachinewshd.blogspot.com as much as we enjoy offering them to you.

I will keep posting more important posts on my Website for all of you. Please give your support and love.

Thanks For Visiting Our Site

Have a nice day!



بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی

indian, citizen, pakistani, girl, heart donation, new life, generosity, organ transplant, cross-border, life-saving, humanity, heart recipient



 بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق  19 سالہ عائشہ بھارت میں پیدا ہوئی تھیں اور اب وہ پاکستان کے شہر کراچی میں رہائش پذیر ہیں، عائشہ پہلی بار 2019 میں دل کی سنگین بیماری میں مبتلا ہوئیں اور بھارت کے شہر چنئی علاج کیلئے گئی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ کے دل کے وال میں لیکج تھی جس کے سبب وہ لائف سپورٹ سسٹم پر زندہ تھیں۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ دل کے وال میں لیکج کی وجہ سے دل کا ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جس پر 35 لاکھ روپے کا خرچ بتایا گیا  جسے اسپتال اور شہر چنئی میں قائم ایشوریام ٹرسٹ نے برداشت کیا۔

انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ اینڈ لنگ ٹرانسپلانٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کے آر بالاکرشنن کا کہنا ہے کہ عائشہ خوش قسمت ہے کہ اسے فوری دل کا عطیہ مل گیا جب کہ بیرون ملک سے آئے لوگوں کو اعضا کا عطیہ ملنا مشکل ہوتا ہے، عائشہ کو دل کا عطیہ دہلی کے رہائشی 69 سالہ ایک شخص نے کیا جو دماغی طور پر مردہ تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کی پیوند کاری کے بعد عائشہ پاکستان واپس آنے کیلئے تیار ہے اور وہ فیشن ڈیزائنر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔



مریم نور نے بچے کی آمد کی نوید سنا دی

 
maryam noor baby news child birth announcement maryam noor newborn maryam noor baby arrival celebrity baby news maryam noor family update

شوبز اسٹار مریم نور اور ان کے شوہر اسماعیل بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اداکارہ و وکیل مریم نور اور ان کے پائلٹ شوہر اسماعیل بٹ جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔

اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اداکارہ نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو یہ خبر دینے کے لیے ایک گرافک اعلان کارڈ پوسٹ کیا۔ پوسٹر پر لکھا ہے کہ ”ستمبر 2024“، جس میں والدین کے ہاتھوں سے ایک بچے کے پیروں کی تصویر پیش کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلانیہ کارڈ شیئر کرتے ہوئے نور نے کیپشن میں لکھا کہ ”ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔“

maryam noor baby news child birth announcement maryam noor newborn maryam noor baby arrival celebrity baby news maryam noor family update

اس پرمسرت اعلان کو ان کے ہزاروں مداحوں اورمیڈیا برادری کی جانب سے زبردست جوش و خروش کے ساتھ دیکھا گیا، جنہوں نے پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں مستقبل کےوالدین کے لیے دلی خواہشات کا اظہار کیا۔

ساتھی اداکاروں ریحام خان، ماہم عامر، رحمت زمان اور تجربہ کار اداکارہ صبا فیصل اور ارسا غزل سمیت دیگر اداکاروں نے متوقع جوڑے کو مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہ مریم نور نے نومبر 2022 میں پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر اسماعیل بٹ سے شادی کی تھی جس میں قریبی اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی تھی


Wednesday, April 24, 2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake shocks karachi, different areas, seismic activity, natural disaster, tremors, emergency response, fault lines, geological risk, disaster preparedness, safety measures, earthquake impact, urban seismology, tectonic plates


 

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ضلع ملیر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ضلع ملیر کے علاوہ شہر کے دیگر علاقوں لانڈھی، قائد آباد، سپرہائی وے، گڈاپ اور بحریہ ٹاؤن میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، مقامی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 50 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز شہر کا ضلع ملیر تھا۔

زلزلے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔



سندھ میں کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا

raw material bandits, sindh, kidnapping, rampant, 8 people, 2 policemen, crime, pakistan, security, criminal gang

 سندھ میں کچےکے ڈاکو  بے لگام ہوگئے ہیں، ڈاکوؤں نے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد مختلف مقامات سے اغوا کرلیے۔

ڈاکوؤں نے گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی میں پولیس چوکی نمبر 5 کونشانہ بنایا۔

ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغوا کرکے لےگئے، حملے کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو بھی ماراگیا جب کہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

واقعےکے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی ہے، مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ادھر شکار پور میں ڈاکوؤں نے آندلانی پل سے 3 اور کچے کے قریب سے ایک شخص کو اغوا کیا۔

جیکب آباد میں گاؤں گڑھی حسن سے 2 شہریوں کو اغوا کرلیا گیا، مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔

خیرپور میں ماڈل ٹاؤن اور بھرگڑی ریگولیٹر کے مقام پر پولیس کی ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیےگئے جب کہ 3 فرار 

ہوگئے۔



عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق، 15 زخمی

hospital, aziz bhatti shaheed, roof collapse, accident, injuries, fatalities, tragedy, investigation, safety measures, construction, emergency response, casualties, building inspection

 گجرات: (کراچی نیوز ایچ ڈی) عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے سے 3 مریض جاں بحق جبکہ 15 افراد ہوگئے۔

گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 مریض جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہسپتال کی چھت گرنےکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گجرات میں زیر تعمیر ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ افسوس ناک واقعہ کی فوری تحقیقات کروائی جائیں گی، واقعہ میں ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ 


گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

murder, news, crime, judge's son, SSP's son, burger, girlfriend, revenge

 کراچی: شہر قائد میں قتل کی ایک سنسنی خیز واردات کا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک دوست نے دوسرے دوست کو اس لیے قتل کر دیا کیوں کہ اس نے اس کی گرل فرینڈ کے لیے منگوایا گیا برگر کھا لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق دونوں دوست تھے۔

پولیس حکام نے جج کے بیٹے کے قتل کیس کی تفتیش مکمل کر لی ہے، تحقیقات کی فائنل رپورٹ اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی، جس کے مطابق ڈیفنس فیز فائیو میں 8 فروری کو جج کے بیٹے علی کیریو کا قتل ہوا تھا، اور قتل کیس میں ایس ایس پی نذیر میر بحر کے بیٹے دانیال کو گرفتار کیا گیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دانیال نے 8 فروری کو اپنی گرل فرینڈ شازیہ کو گھر بلایا تھا، گھر میں اس کا دوست علی کیریو اور بھائی احمر بھی موجود تھے، ملزم دانیال شازیہ کو علیحدہ کمرے میں لے گیا اور اس کے لیے دو برگر آرڈر کیے۔

رپورٹ کے مطابق آرڈر آیا تو مقتول علی کیریو نے اس میں سے ایک برگر آدھا کھا لیا، دوست کی اس حرکت پر دانیال آپے سے باہر ہو گیا اور گارڈ کی رائفل لے آیا، بھائی کی مداخلت کے باوجود اس کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا اور اس نے گولی چلا دی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ سے علی کیریو زخمی ہوا اور اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تفتیشی افسر نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ اعلیٰ افسران کو جمع کروا دی ہے، رپورٹ میں پولیس افسر کے بیٹے کو قصور وار قرار دیا گیا ہے، جب کہ ملزم دانیال نذیر میر بحر جیل میں ہے اور کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔



Tuesday, April 23, 2024

سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں، ژالے سرحدی

Because of social media, people are not getting married, Jhale Sarhadhi

 پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں کیونکہ اب لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں۔حال ہی میں ژالے سرحدی نے نجی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔دوران شو اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ آپ سوشل میڈیا پر بہت خوش نظر آتی ہیں تو کیا اصل زندگی میں بھی اتنی ہی خوش رہتی ہیں؟اداکارہ نے جواب دیا کہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں اس لیے وہ اپنے خوشگوار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن وہ جب اداس یا پریشان ہوتی ہیں تو ایسے لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتیں۔دوران گفتگو شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ژالے سرحدی نے بتایا کہ انہیں ان کے شوہر اور غیر شادی شدہ دوستوں نے بتایا کہ ہم لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں ہو رہی ہیں۔انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے مزید کہا کہ آج کل سوشل میڈیا پر خواتین کی اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو حسین سمجھتی ہیں اس لیے وہ آنے والے ہر پرپوزل کو یہ سوچ کر مسترد کردیتی ہیں کہ ان کے پاس بہت آپشنز ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی شادیاں نہیں ہو رہیں یا ان میں تاخیر ہو رہی ہے۔



صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر

fire accident, shopping center, Sadar, goods destruction, fire outbreak, property damage, emergency response, loss assessment, fire safety measures, damage restoration, disaster recovery

 پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں کا مال جل گیا، جبکہ 4 گھنٹے گزر جانے کے باوجود آتشزدگی پر کنٹرول نہ ہو سکا، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق پشاور کے شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی آتشزدگی پر کنٹرول کرنے کیلئے فائر بریگیڈ کی 26 سے زائد گاڑیاں اور 130 سے زائد فائر فائٹرزآ گ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں جبکہ دیگر اضلاع سے بھی فائر فائٹرز کی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بلوالی گئی ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا کہنا تھا کہ آگ نے پورے پلازا کواپنی لپیٹ میں لے لیاہے ، 2 منزلہ عمارت میں تقریبا 200 دکانیں ہیں، شاپنگ سینٹر میں بیٹریاں اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ اور کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر کے قریب واقع گھروں کوخالی کرالیا گیا، شاپنگ سینٹر میں بیٹریز اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ بڑھ رہی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں موبائل فون، یو پی ایس اور دیگر الیکٹرانکس کی دکانیں ہیں، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



World Wide Jobs

  Pakistan Jobs UAE JOBS Saudi Arb Jobs USA JOBS CANADA JOBS