Showing posts with label Breaking News. Show all posts
Showing posts with label Breaking News. Show all posts

Saturday, May 11, 2024

دل دل پاکستان‘، مشہور امریکی بینڈ ’ریننگ جین‘ نے سامعین کے دل موہ لیے

timelessridingskills ridingthroughhistory,ancienthorsetraining,ancientridingtechniques,ancientindianhorsemanship,indianequestriantraditions,historicalequestrians indianhorseculture,historicalexploration timetravelthroughhistory,cid entertainment,cid mysterious case,horseridinghistory,historicalexploration,hindi serial,shivaji satam,hindi tv series,detective series,hindi crime show cid,liv crime new channel,ancienthorsemanship

معروف امریکی میوزک بینڈ ’ریننگ جین‘نے پاکستان میں 2 ہفتوں پر محیط اپنے حالیہ دورے کا آخری پڑاؤ کراچی میں کیا،  جہاں بینڈ کی زیر قیادت طالب علموں کے جیم اینڈ لرن سیشنز اور موسیقی پر ورکشاپس کا انعقاد ہوا, جس میں انہوں نے کراچی بھر سے آئے موسیقی کی شائقین کے ساتھ سحر انگیز آواز میں فن کا مظاہرہ بھی کیا۔

آرٹس کاؤنسل آف پاکستان اور نیشنل اکیڈمی آف آرٹس کے ساتھ مصروف عمل امریکی میوزک بینڈ کراچی میں موسیقی کے متنوع منظرنامے کا مداح بن گیا۔ ریننگ جین کی ممبر گلوکار ہ اور سیلو سے ساز چھیڑنے والی مائے بلوم فیلڈ کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں جس گرم جوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کی گئی، وہ باعث مسرت ہے، یہاں کے لوگوں سے ملنے والی محبت اور خوشی نے ہمارے دل جیت لیے ہیں۔ اس کے ساتھ مقامی باصلاحیت فنکاروں سے جڑنے اور بین الثقافتی مکالمے میں موسیقی کے ذریعے اپنا حصہ  ڈالنے کا جو موقع ملا، وہ کسی اعزاز سے کم نہیں‘۔

timelessridingskills ridingthroughhistory,ancienthorsetraining,ancientridingtechniques,ancientindianhorsemanship,indianequestriantraditions,historicalequestrians indianhorseculture,historicalexploration timetravelthroughhistory,cid entertainment,cid mysterious case,horseridinghistory,historicalexploration,hindi serial,shivaji satam,hindi tv series,detective series,hindi crime show cid,liv crime new channel,ancienthorsemanship

 لیاری سے تعلق رکھنے والے 50 بچے

 آرٹس کاؤنسل کراچی میں ریننگ جین کیجانب سے ورکشاپ کا آغاز ہوا، جہاں انہوں نے لیاری سے تعلق رکھنے والے 50 بچوں کے ساتھ موسیقی کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ بینڈ نے ورکشاپ میں شریک نوجوانوں کو فوک موسیقی کی دنیا  سے روشناس کرایا، جبکہ موسیقی آلات اور رہنمائی فراہم کرتے ہوئے باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

timelessridingskills ridingthroughhistory,ancienthorsetraining,ancientridingtechniques,ancientindianhorsemanship,indianequestriantraditions,historicalequestrians indianhorseculture,historicalexploration timetravelthroughhistory,cid entertainment,cid mysterious case,horseridinghistory,historicalexploration,hindi serial,shivaji satam,hindi tv series,detective series,hindi crime show cid,liv crime new channel,ancienthorsemanship

کراچی میں اپنے ہمنوا موسیقار امریکی قونصل جنرل کاریڈ ٹربل کی میزبانی میں ریننگ جین کے اعزاز میں ان کی رہائشگاہ پر ایونٹ کا اہتمام کیا گیا،  جس میں سندھ اور بلوچستان سے آنے والے فنکاروں نے شرکت کی اور اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔

امریکا کے شاندار ثقافتی ورثے کی طرح پاکستان کی متحرک روایات کے مناظر اس ایونٹ میں دیکھنے کو ملے۔ علاہ ازیں اس دورے کا خاص پہلو نیشنل اکیڈمی آف آرٹ میں منقعدہ  ویمنز پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول میں شرکت کا موقع تھا، جہاں فنی مہارتوں، نغمہ نگاری اور فنکارانہ صلاحیتوں میں بہتری پر مرکوز ورکشاپ میں بینڈ نے قائدانہ ذمہ داریاں انجام دیں، جبکہ ایک کنسرٹ میں شرکت کرنے والوں کی سریلی آواز میں گیتوں اور تالیوں کی گونج سے دن کا اختتام ہوا۔

timelessridingskills ridingthroughhistory,ancienthorsetraining,ancientridingtechniques,ancientindianhorsemanship,indianequestriantraditions,historicalequestrians indianhorseculture,historicalexploration timetravelthroughhistory,cid entertainment,cid mysterious case,horseridinghistory,historicalexploration,hindi serial,shivaji satam,hindi tv series,detective series,hindi crime show cid,liv crime new channel,ancienthorsemanship

’دل دل پاکستان‘

ریننگ جین نے کراچی کو الوداع کرنے سے قبل امریکی قونصل خانہ میں آخری کنسرٹ کی میزبانی کی گئی، جہاں انہوں نے اپنے مشہور گانوں کے علاوہ اردو زبان میں پاکستان کا مشہور ملی نغمہ ’دل دل پاکستان‘  گا کر خوب داد سمیٹی۔

اس کنسرٹ میں موسیقاروں اور فن کی دنیا  کے نمائندگان سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے محبت کے تبادلے پر مرکوز میوزک کے ساتھ جشن منایا، جسے امریکا اور پاکستان دنوں ملکوں میں خوب پسند کیا جاتا ہے۔

timelessridingskills ridingthroughhistory,ancienthorsetraining,ancientridingtechniques,ancientindianhorsemanship,indianequestriantraditions,historicalequestrians indianhorseculture,historicalexploration timetravelthroughhistory,cid entertainment,cid mysterious case,horseridinghistory,historicalexploration,hindi serial,shivaji satam,hindi tv series,detective series,hindi crime show cid,liv crime new channel,ancienthorsemanship


اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل نے کہا کہ ’خطے کے بہترین فنکاروں کے ہمراہ ریننگ جین کی موہ لینے والی دھنوں کو سننے کا موقع ناقابل فراموش تھا۔ امریکا اور پاکستان کے موسیقی کے امتزاج کی ایک خاص بات ہوتی ہے، جسے سن کر محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے‘۔

ریننگ جین امریکا کے موسیقی سے وابستہ درجنوں فنکاروں میں سے ایک ہے، جو کہ امریکی محکمہ خارجہ کے گلوبل میوزک ڈپلومیسی انیشی ایٹو کے ذریعے عالمی سطح پر موسیقی کی سفیر کا کام کر رہا ہے۔ یہ بینڈ دنیا میں بین الثقافتی تفہیم اور  موسیقی کے ذریعے سماجی رویوں میں تبدیلی کا خواہاں ہے۔

 


لڑکی بن کربچوں کو بلیک میل کرکے زیادتی کرنیوالے گینگ کا سرغنہ گرفتار

team sar e aam arrested the blackmailer,girl blackmailed and raped,gang arrested,dalit woman raped and blackmailed,team sar e aam caught the blackmailer,blackmail,accused film the assault to blackmail her,team sar e aam arrested the police officer,gang of blackmailers,blackmailing gang arrested,fia arrested black mailing gang,women blackmailing gang arrested in rajahmundry,women blackmailing gang arrested,blackmailers gang,rapists blackmail gang rape victim

 اوکاڑہ:      پولیس نے لڑکی بن کربچوں کو بلیک میل کرکے زیادتی کرنیوالے گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔

انہ گوگیرہ پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیئے، ملزمان کم عمر لڑکوں کو لڑکی کے نام سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پھنساتے تھے، ملزمان فحش تصویریں بنا کر بلیک میل کرتے اور پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے تھے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے جعلی فیس بک آئی ڈی اوکاڑہ کے باپ کے نام سے بنا رکھی تھی، ملزمان متعدد لڑکوں کو ہوس کا شکار بنا چکے، ملزم سے پولیس کی ابتدائی تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق گینگ میں سخاوت، سرور، رمضان سمیت 5 ملزمان شامل ہیں، گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے ، مزید انکشافات کی تو قع ہے۔

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز نے بتایا کہ ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی سپیشل ٹیم کام کر رہی ہے، جلد گرفتار کر لیں گے، تفتیش میرٹ پر ہو گی، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Friday, May 10, 2024

فیشن شو کے نام پر بے حیائی کے خلاف خواتین کا احتجاج


 جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں چند روز قبل ایس کے آئی سی سی میں فیشن شو منعقد کیا گیا تھا، جس کے خلاف آج باحجاب خواتین نے خاموش احتجاجی ریلی نکالی۔

یہ ریلی نہرو پارک سے شروع ہوئی اور ایس کے آئی سی سی پر ختم ہوئی، جس میں تقریباً درجنوں باحجاب خواتین نے شرکت کی، جن کے ہاتھوں میں احتجاج کے طور پر پلے کارڈس تھے، جس پر حجاب پہنوں اور بے حیائی بند کرو جیسے نعرے درج تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک خاتون نے کہا کہ اسلام میں خواتین کو پردہ کرنے کا درس دیا گیا ہے اور برائی سے دور رہنے اور دوسروں کو بچنے کی تلقین کرنے کی بھی تعیلم دی گئی ہے، اسی کے پیش نظر آج خاموش احتجاجی ریلی نکال بے حیائی کو ختم کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔

اس موقع پر احتجاج کررہی خواتین نے فیشن شو جیسے پروگرام کو بندکرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سنتور ہوٹل میں منعقد فیشن شوز سے بے حیائی عام ہوتی ہے، جو اسلام کے خلاف ہے اور خاص کر وادی کشمیر میں ایسے شوز منعقد کرنا ہمیں زیب نہیں دیتا، کیونکہ کشمیر پوری دنیا میں ایک پیر وار کے نام سے جانی جاتی ہے اور تہذیب و تمدن اور سادگی ہماری پہچان ہے جسے ہماری آنی نسلوں کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔


نان فائلرز کے لوڈ اور ڈیٹا پر اضافی ٹیکس لگے گا: پلان بی پر عمل کیلئے گرین سگنل


 

اسلام آباد: حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل دے دیا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے خلاف 15 مئی کے بعد ایکشن لیا جائے گا جس کے تحت اگر نان فائلرز کی سم بند نہ ہوئی تو اضافی ودہولڈنگ ٹیکس لانے اور نان فائلرز کی سم پر 2.5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نان فائلرز کے ہر دفعہ لوڈ کرانے پر اضافی ٹیکس، موبائل اور ڈیٹا لوڈ پر بھی اضافی ٹیکس لانے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق نان فائلرز کی سمز بند کروانے کا ڈیٹا پی ٹی اے کے سپرد کردیا گیا ہے، 15 مئی تک نان فائلرز کی سمزبند نہ کی گئیں تو ایف بی آر کمپنیوں کے خلاف کارروائی پرغور کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 10 دن سے زائد گزرنے کے باوجود ٹیلی کام کمپنیوں نے سمز بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جس حوالے سے قانونی ٹیم سے مشاورت کی جائے گی اور  ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف عدالت میں درخواست دائرکی جائے گی۔

Thursday, May 9, 2024

ڈیفنس کراچی میں کار شوروم پر فائرنگ سے شوروم مالک جاں بحق

home invaders killed self defense,self defense,street crimes increases in karachi,store owner gets the drop,shop owner helps thief,street crime on rise in karachi,street crime incidents in karachi,street crimes in karachi,crime in karachi,report on street crime in karachi,man killed martin luther king hospital,street crime in karachi,active self defense,shooting at smoke shop,gulf passenger arrested at indian airport,karachi

 کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں کار شوروم  پر فائرنگ سے شوروم مالک جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت کمال صدیقی کے نام سے ہوئی ہے۔ شفیع خان نام کے شخص کا کمال سے پیسوں کے لین دین کا معاملہ تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شفیع خان نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کردی اور خود کو بھی زخمی کرلیا۔

پولیس کے مطابق شوروم کا مالک کمال صدیقی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم شفیع  خان کو  جناح  اسپتال سےگرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا اسلحہ بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

کچے کے ڈاکووں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے لٹکا دیا

5-year-old,missing boy,abducted,5-year-old missing,boy,42-year-old,girl abducted,woman kidnapped boy,missing idaho boy update,michigan boy,fruitland idaho missing boy update,missing idaho boy,missing boy found,attempted child abduction,missing idaho boy monkey,child abduction,5 year old,missing idaho boy michael,abduction,fruitland idaho missing boy,michael vaughan missing boy,missing boy michael vaugahn,missing idaho boy fruitland

 کند ھ کوٹ: کچے کے علاقے کے ڈاکوﺅں کی وارداتیں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ لوگوں کو اغوا کرنا، یرغمال بنانا اور قتل جیسی وارداتیں ان کا وتیرہ ہے۔ کچے کے ڈاکو سرِعام شہریوں کو اغوا کرکے جسمانی تشدد کی ویڈیوز بناتے اور اہل خانہ سے کروڑوں روپے تاوان مانگتے ہیں اور تاوان نہ ملنے کی صورت میں مغوی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی جاتی ہے۔ ایسی ہی اغوا برائے تاوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کچے کے ڈاکوو¿ں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا ہے۔25 روز قبل ڈاکووں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا 5 سالہ بچہ ایاز پٹھان بازیاب نہ ہو سکا.مغوی بچے کی بازیابی کیلئے ڈاکووں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا.ویڈیو سے متعلق بتایا گیا ہے کہ کندھ کوٹ میں ڈاکووں نے کمسن ایاز پٹھان کو 14 اپریل کو گڈو کشمور سے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا اور بچے کی رہائی کے بدلے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ تاوان کی وصولی کے لئے ڈاکووں نے آج معصوم بچے کو زنجیروں سے جکڑ کر ویڈیو وائرل کردی۔ بچہ زنجیروں سے جکڑا ہوا زارو قطار رو رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ زنجیروں سے جکڑا ہوا زارو قطار رو رہا ہے۔ ویڈیو میں مغوی بچہ اپنے ورثا سے اپیل کررہا ہے کہ ڈاکووں کو پیسے دے کر میری جان چھڑوائیں۔طارق سہیل اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ کچے کے ڈاکووں نے اس 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے لٹکا دیا ہے، انہوں نے اس واقعہ پر ریاست کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست وفات پا چکی ہے۔ایک ایکس صارف نے کہا کہ اس بدقسمتی سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کون اس معصوم کی بے بسی کو دیکھے گا۔ خدا ہی ہے جو اپنا کرم فرمائے۔محمد رحمان لکھتے ہیں کہ پتا نہیں ریاست ان غنڈوں کے آگے کیوں بے بس ہے، انہوں نے سوال کیا کہ آخر کب تک یہ ظلم ہوگا؟۔

Wednesday, May 8, 2024

کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کا مبینہ ٹائون تھانہ کے باھر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک

 






معروف صحافی اور چیف میڈیا کوارڈینیٹر سہیل جاوید کی انسانی حقوق کے رہنما اور چیئرمین ٹیم ہیومن رائٹس اسحاق شیخ سے ملاقات۔

how to clear ppsc & fpsc test clear | very easy trick | must watch,sabir shakir analysis,important tips for attempt ppsc paper,sabir shakir anchor person,sabir shakir youtube channel,pakistan latest news,sabir shakir latest news,pakistan news,sabir shakir news,breaking news,sabir shakir ary,sabir shakir video,world knowledge for test ppsc - fpsc - nts - ots - pts - geek knowledge 11,sabir shakir,saber shaker,top news
 

معروف صحافی چیف میڈیا کوآرڈینیٹر ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان ، کراچی ٹی وی سھیل جاوید کی انسانی حقوق کے رہنما چیئرمین اسحاق شیخ سے ھیومن رائٹس سیکرٹریٹ میں اسلام آباد واپسی پر اھم ملاقات. یہ میٹنگ ہیومن رائٹس سیکرٹریٹ میں ہوئی اور اس میں انسانی حقوق کے اہم مسائل اور ان کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس  کے علاوہ ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان اور کراچی ٹی وی چینل پر ڈجیٹل انداز میں کام کرنے پر فیصلہ کیا گیا.  

   رپورٹ علوینا شیخ

انسانی حقوق کے رہنما چیئرمین ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان اسحاق شیخ کی ڈی ائی جی ویسٹ عرفان بلوچ سے ملاقات

ٹیم ہیومن رائٹس پاکستان کے چیئرمین اسحاق شیخ نے حال ہی میں ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ سے اہم ملاقات کی۔ اس اجتماع کا مقصد خطے میں انسانی حقوق کے اہم مسائل پر بات چیت اور تعاون کو فروغ دینا تھا۔ انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے عزم کے ساتھ، شیخ اور بلوچ نے اہم خدشات کو دور کرنے اور افراد کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا تعاون سب کے لیے بنیادی آزادیوں اور انصاف کو برقرار رکھنے میں سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان شراکت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔

ملاقات میں انسانی حقوق کی پامالیوں ،امن امان ، اسٹریٹ کرائیم سیکیورٹی مسائل پر گفتگو ھوئی 

وفد مین عامر عطا ، سھیل جاوید ، فیروزھ بانو ، عائشہ ، علوینا شیخ ، شامل تھیں

Tuesday, May 7, 2024

ویڈیو: 5 ڈاکو ؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا

hostage,the first 48 hours,grand theft auto,grand theft auto 4,grand theft auto iv,grand theft auto 4 full tv,robbery,after the first 48,hostages,the fbi files,the interview room with chris mcdonough,the interview room,lost and damned tv,lost and damned,woman taken hostage at caesars palace hotel,hostage negotiator,tough hostage crisis,held hostage,ups facility hostage situation,hostage ordeal,law and crime network,footage,ithostage



 لاہور کے علاقے چوہنگ میں 5 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا۔ 

ڈکیتی کی واردات تھانہ چوہنگ کے علاقے میں صبح کے وقت ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 ڈاکو کار پر آئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو اپنی گاڑی میں سامان رکھ کر اطمینان سے فرار ہو رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ڈاکو طلائی زیورات، کیش اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔



Monday, May 6, 2024

کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل

how to disarm gunman using 4-step method | under the gun,the mercenaries,military training around the world,hammer,season of the chosen guide,destiny 2 season of the chosen,how to draw a pistol gun,how to draw a pistol from a holster,gaming with beard,the shawn ryan show,season of the chosen,how to draw a pistol,total war three kingdoms gameplay,twitch,how to draw a pistol step by step,total war: three kingdoms gameplay,i almost got away with it


soh

   کراچی: کھارادر میں قائم جماعت خانہ کے گارڈ کو سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکس کے علاقے میں قائم کھارادر آغاز خانی جماعت خانہ کا سیکورٹی گارڈ کرسی پر بیٹھا اپنی ڈیوٹی انجام دے رہاہوتا ہے کہ ایک ملزم ہاتھ میں ہتھوڑا لئے سیکورٹی گارڈ پر حملہ آور ہوتا ہے۔

سیکورٹی گارڈ کے سر پر زور سے ہتھوڑا مار کر اس کی پستول چھین لیتا ہے اور جماعت خانے کے پاس کھڑے مسافروں کو اسلحہ کے زور پر موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیتا ہے اور با آسانی فرار ہوجاتا ہے۔

رابطہ کرنے پر ایس ایچ او پرویز سولنگی نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ سیکورٹی گارڈ اللہ بچایو کی  مدعیت میں درج کرلیا ہے، واقعے میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، واضح رہے کہ جماعت خانہ ڈاکس تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر قائم ہے۔




کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق

drug dealer,drug addiction,drugs,drug,drugs in pakistan,drugs in afghanistan,serial killer,drug smuggling,serial killer relatives,drug in afghanistan,daughter killed,killer smiles,man killed martin luther king hospital,drug treatment,drug addiction in afghanistan,pakistan drug act,drug trade,pakistan drug problem,pakistan drug,dad killer,pakistan drugs market,police drug raid,drug linked case,pakistan drug laws,pakistan drug lord

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں منشیات فروشوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 دوستوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا ، ایک درجن سے زائد گولیاں برسائیں اور فرار ہوگئے ۔ مقتولین کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا اور اندرون سندھ سے تھا ۔

واقعہ انڈسٹریل ایریا کورنگی کے علاقے بلال کالونی مین روڈ لاشاری میڈیکل اسٹور غریب نواز مسجد کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں دوستوں کی شناخت 36 سالہ امتیاز ولد نثار احمد اور 40 سالہ محمد علی کے ناموں سے ہوئی۔ مقتول امتیاز کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 8 سی بلال کالونی کا رہائشی اور 6 بچوں کا باپ تھا اور گاڑیوں کا مکینک تھا ۔ اس کا بلال چورنگی کے قریب گیراج ہے ۔ آبائی تعلق کوہاٹ سے تھا ۔

مقتول محمد علی کورنگی بلال کالونی بنگالی بازار کا رہائشی اور 5 بچوں کا باپ تھا جب کہ وہ موٹرسائیکل کا مکینک تھا اور مقتول امتیاز کی دکان کے برابر والی دکان اس کی تھی ۔ مقتولین آپس میں بچپن کے دوست تھے ۔ آبائی تعلق اندرون سندھ نوشہرو فیروز سے تھا ۔

عینی شاہدین کے مطابق اتوار کی شب تقریباً ساڑھے 11 بجے امتیاز اور محمد علی دکان پر کام ختم کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ بلال کالونی مین بازار والی گلی میں 125 موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد آئے اور انہوں نے پہلے محمد علی کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرایا اور پھر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ ملزمان نے ابتدائی طور پر دونوں پر 4 گولیاں برسائیں اور چلے گئے ۔ کچھ فاصلے پر جانے کے بعد ملزمان واپس آئے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے دونوں پر گولیاں برسائیں اور اور پھر اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔

علاقہ مکینوں کے مطابق فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان منشیات فروش اور ڈکیت ہیں ۔ تینوں کو کچھ عرصہ قبل امتیاز اور محمد علی نے پولیس کے ہاتھوں پکڑوایا تھا ۔ ملزمان نے اپنا بدلہ لینے کے لیے دونوں کو قتل کیا ہے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک درجن سے زائد فائر کیے، جس میں مقتول امتیاز کو 6 اور محمد علی کو 2 گولیاں لگیں ۔ پولیس کو جائے وقوع سے 30 بور پستول کے 3 خول ملے ہیں ۔ پولیس نے جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی کے بعد مقتولین کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔

دوسری جانب کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں 2 دوستوں کے قتل کا مقدمہ الزام نمبر24/559 قتل کی دفعہ کے تحت 5 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں 5 ملزمان سلطان ،نادر، نعمان عرف شاہو پٹھان ، دانش اور ایک صورت شناس نامعلوم ملزم کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جب کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



Sunday, May 5, 2024

بہن نے بڑے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

killed with ax,private investigator killed with an axe,killed mother,the white stripes ball and biscuit,killed,so i married an axe murderer,the white stripes,the dead weather,inside the villisca axe murders house,brothers,the murder of daniel morgan,the lizzie borden chronicles,serial killer,villisca ax murders,los angeles child welfare system,killer,serial killers,villisca ax murder house,motionless in white,ball and biscuit white stripes

 نئی دہلی فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر بہن نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں 18 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو موبائل فون پر لڑکوں سے بات کرنے پر منع کیا جس پر بہن نے طیش میں آکر بھائی کو مار ڈالا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 14 سالہ بہن کو گرفتار کرلیا۔زیر حراست لڑکی نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ فون پر لڑکوں سے بات کر رہی تھی جس پر بھائی نے منع کیا تو اسے غصہ آگیا اور جب بھائی سوگیا تو اس نے گلے پر کلہاڑی مار کر اسے قتل کر دیا۔لڑکی نے بتایا کہ واقعے کے وقت والدین اپنے کام پر گئے ہوئے تھے، قتل کرنے کے بعد اس نے اپنے کپڑوں سے خون صاف کیا اور پڑوسیوں کو بھائی کے قتل ہونے کا بتایا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو گرفتار کرکے مزید قانونی 
کارروائی کی جا رہی ہے۔


ویڈیو: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا

police violence,police officers,police,police corruption,police killing,us police,capitol police officers suspended,violence,live video,metro nashville police department,delhi police corona action,delhi police corona positive,delhi police corona,india police beating,india police brutality,police beating,delhi police corona curfew,indian police lockdown,russian police,police brutality,u.s. capitol police,nsw police,delhi police bangla sahib




 ساتھی خواجہ سرا پر  پولیس تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے  تھانہ صدر کھاریاں پر دھاوا بول دیا۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا زبردستی تھانے میں گھس آئے اور فرنیچر باہر سڑک پر پھینک دیا، خواجہ سراؤں نے تھانے ہر پتھراؤ بھی کیا۔

خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ کھاریاں بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا، خواجہ سراؤں کا مؤقف تھا کہ گزشتہ شب پولیس اہلکاروں نے خواجہ سراؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کو رات بھر بلاوجہ حراست میں بھی رکھا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ  خواجہ سرا پر تشدد کی تفتیش کریں گے، جرم ثابت ہونے پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔



Saturday, May 4, 2024

کالے جادو کا الزام لگا کر خاتون سمیت دو افراد کو زندہ جلا دیا گیا

woman burnt alive in up,woman burnt alive in uttar pradesh,black magic woman,couple burnt alive,up woman burn alive,black magic murder,black magic,woman burned,law and order svu black music teacher,magic,black plague,negative effects of religion,state of the culture,life in a medieval castle,life in a castle,woman set on fire,folk magic,dark magic,targeting of witches,quint videos,liberation of the daleks,up woman,magic in british society

 بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں کالے جادو کے شبے میں ملزمان نے خاتون سمیت دو افراد کو تشدد کے بعد پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم مئی کو گڈچرولی ضلع کے ایک گاؤں میں لوگ اکٹھے ہوئے اور  پنچایت بلائی گئی۔ اس میں خاتون اور ایک شخص پر کالے جادو کا الزام لگایا گیا۔

پنچایت میں مقتولین پر یہ الزام بھی لگایا گیا کہ انہوں نے کالے جادو سے گاؤں کے ایک بچے کی جان لی جس کی عمر ساڑھے تین سال تھی۔

کمسن کی موت پر ناراض گاؤں والوں نے دونوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ مقتولین کی شناخت 52 سالہ جمنی دیواجی تلامی اور 57 سالہ دیشو کٹیا اتلمی کے نام سے ہوئی۔

واقعے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے تحقیقات شروع کیں اور 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان پر متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں انہیں پانچ دن کیلیے پولیس کی تحویل میں دیا گیا



غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مری کے علاقے باڑی ساملی میں باپ نے غیر ت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کے بعد پڑوسیوں کے لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کے بعد دونو ں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مری منتقل کردیا گیا۔

ملزم فائرنگ کے بعد پسٹل سمیت موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے مری میں ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم نزاکت نے مبینہ طورپر غیرت کے نام پر پہلے اپنی بیٹی رابعہ کو گولیاں مار کر قتل کیا اور بعد میں پڑوسیوں کے لڑکے زعفران کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔



ویلفیئرکے نام پر سندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ اور دفاتر قائم ہونے کا انکشاف، آئی جی سندھ نے رپورٹ جمع کرادی

police in pakistan a research book of readings,how to register online police complaint,online fir sindh police,supreme court of the u.s.,development of police in pakistan,police officer,supreme court hearing on arvind kejriwal arrest,police complain online registration,online police complaint,how to check fir online in pakistan,punjab police,sexul harrasment police complain,police complain online,supreme court on adani case,supreme court on adani group

 کراچی (ویب ڈیسک) ویلفیئر کے نام پر سندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر  پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 4 پیٹرول پمپ اور 1397 دکانیں، 338 فلیٹ، 37 گودام اور 162 دفاتر پولیس کی زمین پر  بنائے گئے۔

 نیوز کے مطابق  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ بھر میں پولیس کی زمین پر 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے علاوہ حیدرآباد، سکھر، دادو، بدین، میرپور خاص، نوابشاہ، خیرپور،گھوٹکی، لاڑکانہ،کشمور  اور جیکب آباد  میں بھی سندھ پولیس کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں جاری ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد دکانداروں کو دکا نیں خالی کرنے کا کہا گیا تھا، دکانداروں نے نوٹسز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا اور  سپریم کورٹ نے معاملہ سندھ ہائیکورٹ کو بھیجا تھا۔

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا


 اسلام آباد: 5 لاکھ نان فائلرز کی سم بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی، ساتھ ہی ایف بی آر کو خط بھی ارسال کردیا۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا کیوںکہ ملک میں بڑی تعداد میں خواتین مرد حضرات کے نام پر سمز استعمال کرتی ہیں۔

پی ٹی اے نے ایف بی آر کو کہا کہ قانونی طور پر پی ٹی اے سمز بلاک کرنے کا پابند نہیں، سمز بلاک کرنے سے ڈیجیٹلائزیشن کو نقصان پہنچے گا اس کے علاوہ بڑی تعداد میں سمز بلاک کرنے سے ٹیلی کام معیشت کو بھی نقصان پہنچے گا۔

پی ٹی اے نے ایف بی آر کو مشورہ دیا کہ سمزبلاک کرنے کے علاوہ دیگر قانونی آپشنز پر غور کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جاسکے۔

نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے احکامات

واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی سم بلاک کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

ایف بی آر نے بیان میں کہا تھا انکم ٹیکس کا اہل ہونے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی سم بلاک کردی جائے گی اور اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان ٹیکس فائلرز کا ڈیٹا جاری بھی کیا تھا۔



World Wide Jobs

  Pakistan Jobs UAE JOBS Saudi Arb Jobs USA JOBS CANADA JOBS