Wednesday, May 8, 2024

معروف صحافی اور چیف میڈیا کوارڈینیٹر سہیل جاوید کی انسانی حقوق کے رہنما اور چیئرمین ٹیم ہیومن رائٹس اسحاق شیخ سے ملاقات۔

how to clear ppsc & fpsc test clear | very easy trick | must watch,sabir shakir analysis,important tips for attempt ppsc paper,sabir shakir anchor person,sabir shakir youtube channel,pakistan latest news,sabir shakir latest news,pakistan news,sabir shakir news,breaking news,sabir shakir ary,sabir shakir video,world knowledge for test ppsc - fpsc - nts - ots - pts - geek knowledge 11,sabir shakir,saber shaker,top news
 

معروف صحافی چیف میڈیا کوآرڈینیٹر ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان ، کراچی ٹی وی سھیل جاوید کی انسانی حقوق کے رہنما چیئرمین اسحاق شیخ سے ھیومن رائٹس سیکرٹریٹ میں اسلام آباد واپسی پر اھم ملاقات. یہ میٹنگ ہیومن رائٹس سیکرٹریٹ میں ہوئی اور اس میں انسانی حقوق کے اہم مسائل اور ان کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس  کے علاوہ ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان اور کراچی ٹی وی چینل پر ڈجیٹل انداز میں کام کرنے پر فیصلہ کیا گیا.  

   رپورٹ علوینا شیخ

انسانی حقوق کے رہنما چیئرمین ٹیم ھیومن رائٹس پاکستان اسحاق شیخ کی ڈی ائی جی ویسٹ عرفان بلوچ سے ملاقات

ٹیم ہیومن رائٹس پاکستان کے چیئرمین اسحاق شیخ نے حال ہی میں ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ سے اہم ملاقات کی۔ اس اجتماع کا مقصد خطے میں انسانی حقوق کے اہم مسائل پر بات چیت اور تعاون کو فروغ دینا تھا۔ انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے عزم کے ساتھ، شیخ اور بلوچ نے اہم خدشات کو دور کرنے اور افراد کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا تعاون سب کے لیے بنیادی آزادیوں اور انصاف کو برقرار رکھنے میں سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان شراکت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔

ملاقات میں انسانی حقوق کی پامالیوں ،امن امان ، اسٹریٹ کرائیم سیکیورٹی مسائل پر گفتگو ھوئی 

وفد مین عامر عطا ، سھیل جاوید ، فیروزھ بانو ، عائشہ ، علوینا شیخ ، شامل تھیں

Tuesday, May 7, 2024

ویڈیو: 5 ڈاکو ؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا

hostage,the first 48 hours,grand theft auto,grand theft auto 4,grand theft auto iv,grand theft auto 4 full tv,robbery,after the first 48,hostages,the fbi files,the interview room with chris mcdonough,the interview room,lost and damned tv,lost and damned,woman taken hostage at caesars palace hotel,hostage negotiator,tough hostage crisis,held hostage,ups facility hostage situation,hostage ordeal,law and crime network,footage,ithostage



 لاہور کے علاقے چوہنگ میں 5 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا۔ 

ڈکیتی کی واردات تھانہ چوہنگ کے علاقے میں صبح کے وقت ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 ڈاکو کار پر آئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو اپنی گاڑی میں سامان رکھ کر اطمینان سے فرار ہو رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ڈاکو طلائی زیورات، کیش اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔



Monday, May 6, 2024

شکیلہ عامر ماڈل اور سیلز کنسلٹنٹ ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی لمیٹڈ

shakeela,shakeel ashraf,shakeel ashraf naat,shakeel ashraf naats,shakeel ashraf qadri,dangal aamir khan,aamir khan videos,aamir khan,aamir zaki,shakeel ashraf new naat,shakeel siddiqui,aamir,aamir khan song,aamir khan songs,new aamir khan songs,shakila namer ortho ki,shakila namer artho ki,tamil trending video,ra azmir,trending videos tamil,tamil trending,shakila movie list,amir haidari,ekaki bikel klanto dupur bela,actress shakila family

شکیلہ عامر  ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں ایک تجربہ کار ماڈل اور سیلز کنسلٹنٹ ہیں۔ گلیمر انڈسٹری اور مالیاتی شعبے دونوں میں مہارت کے ساتھ، وہ اپنے کردار میں کرشمہ اور کاروباری ذہانت کا ایک انوکھا امتزاج لاتی ہیں۔ شکیلہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت، کلائنٹ کی اطمینان کے لیے لگن، اور اپنے کام میں انداز اور مادے کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی صلاحیت کے لیے جانی جاتی ہیں۔

کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل

how to disarm gunman using 4-step method | under the gun,the mercenaries,military training around the world,hammer,season of the chosen guide,destiny 2 season of the chosen,how to draw a pistol gun,how to draw a pistol from a holster,gaming with beard,the shawn ryan show,season of the chosen,how to draw a pistol,total war three kingdoms gameplay,twitch,how to draw a pistol step by step,total war: three kingdoms gameplay,i almost got away with it


soh

   کراچی: کھارادر میں قائم جماعت خانہ کے گارڈ کو سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکس کے علاقے میں قائم کھارادر آغاز خانی جماعت خانہ کا سیکورٹی گارڈ کرسی پر بیٹھا اپنی ڈیوٹی انجام دے رہاہوتا ہے کہ ایک ملزم ہاتھ میں ہتھوڑا لئے سیکورٹی گارڈ پر حملہ آور ہوتا ہے۔

سیکورٹی گارڈ کے سر پر زور سے ہتھوڑا مار کر اس کی پستول چھین لیتا ہے اور جماعت خانے کے پاس کھڑے مسافروں کو اسلحہ کے زور پر موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیتا ہے اور با آسانی فرار ہوجاتا ہے۔

رابطہ کرنے پر ایس ایچ او پرویز سولنگی نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ سیکورٹی گارڈ اللہ بچایو کی  مدعیت میں درج کرلیا ہے، واقعے میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، واضح رہے کہ جماعت خانہ ڈاکس تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر قائم ہے۔




کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق

drug dealer,drug addiction,drugs,drug,drugs in pakistan,drugs in afghanistan,serial killer,drug smuggling,serial killer relatives,drug in afghanistan,daughter killed,killer smiles,man killed martin luther king hospital,drug treatment,drug addiction in afghanistan,pakistan drug act,drug trade,pakistan drug problem,pakistan drug,dad killer,pakistan drugs market,police drug raid,drug linked case,pakistan drug laws,pakistan drug lord

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں منشیات فروشوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 دوستوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا ، ایک درجن سے زائد گولیاں برسائیں اور فرار ہوگئے ۔ مقتولین کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا اور اندرون سندھ سے تھا ۔

واقعہ انڈسٹریل ایریا کورنگی کے علاقے بلال کالونی مین روڈ لاشاری میڈیکل اسٹور غریب نواز مسجد کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں دوستوں کی شناخت 36 سالہ امتیاز ولد نثار احمد اور 40 سالہ محمد علی کے ناموں سے ہوئی۔ مقتول امتیاز کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 8 سی بلال کالونی کا رہائشی اور 6 بچوں کا باپ تھا اور گاڑیوں کا مکینک تھا ۔ اس کا بلال چورنگی کے قریب گیراج ہے ۔ آبائی تعلق کوہاٹ سے تھا ۔

مقتول محمد علی کورنگی بلال کالونی بنگالی بازار کا رہائشی اور 5 بچوں کا باپ تھا جب کہ وہ موٹرسائیکل کا مکینک تھا اور مقتول امتیاز کی دکان کے برابر والی دکان اس کی تھی ۔ مقتولین آپس میں بچپن کے دوست تھے ۔ آبائی تعلق اندرون سندھ نوشہرو فیروز سے تھا ۔

عینی شاہدین کے مطابق اتوار کی شب تقریباً ساڑھے 11 بجے امتیاز اور محمد علی دکان پر کام ختم کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ بلال کالونی مین بازار والی گلی میں 125 موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد آئے اور انہوں نے پہلے محمد علی کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرایا اور پھر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ ملزمان نے ابتدائی طور پر دونوں پر 4 گولیاں برسائیں اور چلے گئے ۔ کچھ فاصلے پر جانے کے بعد ملزمان واپس آئے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے دونوں پر گولیاں برسائیں اور اور پھر اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔

علاقہ مکینوں کے مطابق فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان منشیات فروش اور ڈکیت ہیں ۔ تینوں کو کچھ عرصہ قبل امتیاز اور محمد علی نے پولیس کے ہاتھوں پکڑوایا تھا ۔ ملزمان نے اپنا بدلہ لینے کے لیے دونوں کو قتل کیا ہے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک درجن سے زائد فائر کیے، جس میں مقتول امتیاز کو 6 اور محمد علی کو 2 گولیاں لگیں ۔ پولیس کو جائے وقوع سے 30 بور پستول کے 3 خول ملے ہیں ۔ پولیس نے جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی کے بعد مقتولین کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔

دوسری جانب کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں 2 دوستوں کے قتل کا مقدمہ الزام نمبر24/559 قتل کی دفعہ کے تحت 5 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں 5 ملزمان سلطان ،نادر، نعمان عرف شاہو پٹھان ، دانش اور ایک صورت شناس نامعلوم ملزم کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جب کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



Sunday, May 5, 2024

بہن نے بڑے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

killed with ax,private investigator killed with an axe,killed mother,the white stripes ball and biscuit,killed,so i married an axe murderer,the white stripes,the dead weather,inside the villisca axe murders house,brothers,the murder of daniel morgan,the lizzie borden chronicles,serial killer,villisca ax murders,los angeles child welfare system,killer,serial killers,villisca ax murder house,motionless in white,ball and biscuit white stripes

 نئی دہلی فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر بہن نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں 18 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو موبائل فون پر لڑکوں سے بات کرنے پر منع کیا جس پر بہن نے طیش میں آکر بھائی کو مار ڈالا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 14 سالہ بہن کو گرفتار کرلیا۔زیر حراست لڑکی نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ فون پر لڑکوں سے بات کر رہی تھی جس پر بھائی نے منع کیا تو اسے غصہ آگیا اور جب بھائی سوگیا تو اس نے گلے پر کلہاڑی مار کر اسے قتل کر دیا۔لڑکی نے بتایا کہ واقعے کے وقت والدین اپنے کام پر گئے ہوئے تھے، قتل کرنے کے بعد اس نے اپنے کپڑوں سے خون صاف کیا اور پڑوسیوں کو بھائی کے قتل ہونے کا بتایا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو گرفتار کرکے مزید قانونی 
کارروائی کی جا رہی ہے۔


World Wide Jobs

  Pakistan Jobs UAE JOBS Saudi Arb Jobs USA JOBS CANADA JOBS