Sunday, April 14, 2024

کراچی میں خاتون نے شوہر کو گولیاں مار کر قتل کردیا

کراچی کے علاقے گلبہار میں خاتون نے شوہر کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق 45 سالہ ضیا اللہ کے قتل کے بعد ملزمہ ماہم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایاکہ مقتول ضیا اللہ اور ملزمہ ماہم دونوں کی یہ دوسری شادی تھی۔ پڑوسیوں اور رشتے داروں کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑے آئے روز کا معمول تھے۔

No comments:

Post a Comment

World Wide Jobs

  Pakistan Jobs UAE JOBS Saudi Arb Jobs USA JOBS CANADA JOBS