ٹیم ہیومن رائٹس کے چیئرمین اسحاق شیخ اور چیف میڈیا کوارڈینیٹر سہیل جاوید نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بولو جس سے کان کے ضلع نوشکی میں دہشت گروں نے مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر کرنے
کی سخت مذمت کی ہے۔اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش کی ہے کہ واقع میں ملوث دہشت گروں کو فورا گرفتار کیا جائے۔دہشت گردی کے واقعات کا مقصد پاکستان کے امن کو سبوتار کرنا ہے۔دونوں رہنماؤں نے مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔اور دعا کی ہے کہ مرنے والے لوگوں کی اللہ تعالی درجات بلند کرے

No comments:
Post a Comment